Dujana Herbal Pharmacy And Research Center

Our Best Selling Product

Results

Kidney

For Strength Stamina Vigor

Our Ingredients Used In Medicine

علاج بتدبیر

اللہ تعالی نے قرآن مجید میں کئی مقامات پرارشاد فر مایا ہماری تخلیقات میں غوروفکر کرو ۔اللہ کی تخلیقات میں غور و فکر ذکر ۔فکر کے ساتھ ساتھ تحقیق کی بھی ضرورت ہے۔غور کریں کتنا بڑانقصان ہورہا ہے ہواپانی آگ بلغم صفرا سودا ان چیزوں کے بگاڑ سےطبی اور سائینسی اعتبار سے ہم سب عوام و خواص اس بات سے آشنا ہیں کہ گاڑیوں می اور گھروں می بڑی بڑی عمارتوں می نیوٹل ۔فیسنگ۔ ارتنگ رہتی ہے اسی طرح انسان کے اندر بھی نیوٹل۔ فیسنگ۔ ارتنگ موجود ہے جس طرح نیوٹل۔ فیسنگ ۔ارتنگ کا بیالنس بگڑ جانے پر گھروں اور گاڑیوں کے معمولات میں خرابی واقع ہوتی ہے اسی طرح جب انسان کے جسم می ارتنگ فیسنگ نیوٹل میگنیٹک پور اورفیر ۔۔5الیمینٹ کے بگاڑ سے انسان کے اندر تبدیلیاں دیکھی گیی ہیں جس کی وجے سے نیند کا وقت پر نہ آنا جس سے انسان کے اندر غیر ضروری سلس پیدا ہوتے ہیں اور کئ نت نئے امراض پیدا ہوتے ہیں جس پر آج بھی نئ نئ ریسرچ آرہی ہیں ۔

غور وفکر کر نے کی بات ہے

کہ ہندوستان و بیرونی ملکوں کی تحقیقی و طبی ریسرچ تجربات جو کئی سالوں کی ریسرچ پر محیط ہے جو علاج ومعالجات کے تجربات سے حاصل کیا گیا ہے آپکی خدمت میں پیشِ کیا جارہا ہے ۔
ہماری قوم کا محنت کاپیسہ اچھی صحت حاصل کرنے کی غرض سے علاج ومعالجہ ۔ و تعمیری کاموں اور گھروں کی بے ترتیبی کی وجے سے ۔ اچھی خاصی رقم غیرمحسوس طریقے سے برباد ہوتے ہوے دیکھا گیا ہے 25تا%70 کئی مقامات پر ریسرچ کیاجارہاہے گھروں میں سنگ مرمر ،ماربل کے پتھر اور بعض مقامات پر اے سی کولر یا درخت اور پانی کا بہاؤگھر کے ارد گرد دھول یا گھراوردوکان میں زنگ یا دیمک لگی ہو ایسے مقامات میں رہنےوالےافراد دردوں کے امراض میں پائے گئےہیں یا جن افراد کے ہارمونس کمزور ہیں انھیں یا قوت مدافعت کمزور ہونے کے سبب دردوں کے مریض اور تنفس۔ استمہ کے مریض پائے جاتے ہیں۔
بعض افراد کے یہاں مشکوک بیمارہیں یعنے شک شبہات جیسے فلاں شخص فلاں کی ساس فلاں کی بہو فلاں سوتن فلاں مرد عورت نے جادو جن بھوت پریت ٹونا کیاوغیرہ وغیرہ یہ کہہ کر نفرتوں کے بیج پودے لگادئے جاتے ہیں،ایسے مقامات پرلاعلاج مریض پاے گیے ہیں ذہنی مریض ۔جیسے جسمانی و روحانی علاج سالہاسال کرنے کےبعد بھی صحت کا نہ ہونا کاروبا میں روکاوٹ بہت سے افراد بیرونی ملکوں سے آکر بھی بے روزگار ہوجاتے ہیں مریض تجارت کاروبار ٹھیک سے نہی کرسکتابچے اور بڑے عبادات میں کاہلی چھوٹی چھوٹی باتوں پربحث وتکرار خون خرابہ قتل وغارت گری کورٹ کچیہری بار بار مقدامات بڑے بڑے کاروبار الٹ پلٹ جانا بعض مدارس کے منتظیمین مساجدکے ذمےداران مندر چرچ گرجاگھر درگاہوں خانقاہوں کےذمےداران زمینوں کے کاروباری افراد کھیتی باغبانی کرنے والے افراد بڑے بڑے اپارٹمینٹس اسکولس کالجیس ہاسپٹلس بہت سارے قسم کے تجارتوں میں دھوکہ دہی اچھی عبادتیں کرنے کے بعدبھی پھل کا نہ ملنا محنتوں کے بعد بھی رشتوں میں فاصلہ آجانا ڈاکٹر وطبیب عاملین روحانی علاج کرنے والے افراد پر بار بار رجعت ہوجانا اطباء،حجامہ کرنے والے ۔ ٹیچرس اساتذا اور وکلا ججیس اورانجینیرس بہت سی عوام میں متذکرہ بالا مسائل کو دیکھا گیا ہے۔
پولیس آفیسرس وغیرہ کسی بھی مرض میں مبتلا ہو کر دنیا سے رخصت ہوتے ہیں ۔لاعلاج امراض اولاد سے محرومی پرانےبیماریاں جیسے ہارٹ اٹیک بارباہونا، کینسر ،گردے فیل ہونایاکمزور ہو جانا یا ایکسیڈنٹ ہونا ہڈیوں کے امراض کسی بھی طرح کے آپریشنس ہاتھ پیر کافالج لقوا۔جسم میں درد باربارہونا علاج کرنے کے بعد تسلی نہ ہونا مایوسی یاگھر تبدیل کرنے کے بعد یا نیاگھر بنانا یاخریدنا یازمین خریدنا بعض جگہ ایسابھی دیکھا گیا زمین خرید وفروخت کرنے کے بعد یاتعمیری کاموں کے بعد گھر کے بڑے فرد کاانتقال یا حادثات کاشکار ہوتے ہیں اوربھی دیگرامراض موجود ہے۔
نوٹ:غورکریں گھرکے سامنے یاپھیچے کھلی زمین اطراف و اکناف میں کچرے کی کنڈی یاگھرکی کمپونڈوال ناہونااردگرد قبرستان یاگندےپانی کانالا گھروں کے سامنے گڑاہوجانا جانےانجانے میں غیر محسوس طریقوں سے نقصانات سے پریشان افراداور اس قسم کے مسائل میں مبتلا ہوں انکے لیے رہبری کی جائےگی۔ آپ کی زندگی کی سدھار کاراستہ جو آپ کی امانت ہے وہ ہمارے پاس ہے۔گھر یازمین تبدیل یا خرید نے سے پہلے یا تعمیری کام شروع کرنے سے پہلے تفصیلی معلومات کے لیے رابطہ کریں*دجانہ ہربل فارمیسی اینڈریسرچ سنٹر*
وات، پت، صفرا، بلغم ،سودا کھیل کیساہے پانچ عناصر کا صرف غور و فکر کرنیوالوں کو اللہ ضرور مدد کریںگے جی بہت کھٹن ہے ڈگرپن گھٹ کی حکیم-ڈاکٹرحافظ عبداللطیف

..CEO
Dujana harbal pharmecy
Whatsapp
9010447634
www.dujanahrc.com

“جگر کا ٹرانسپلانٹ (Transplant) کروانے والو… رکو! کہیں تم اپنے ہی وجود کی ‘کچن’ بند تو نہیں کر رہے؟” 🛑
وہ جگر جسے ڈاکٹروں نے “جواب” دے دیا ہے، وہ “فیٹی لیور” (Fatty Liver) جس نے آپ کے پیٹ کو بوجھ بنا دیا ہے، اور وہ ہیپاٹائٹس جس نے آپ کے چہرے کی رنگت چھین لی ہے… کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ سب آپ کے اندر کی “آگ” بجھنے کا نتیجہ ہے؟ 🕵️‍♂️
دنیا کہتی ہے “جگر میں گرمی ہے”، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے! جب جگر ٹھنڈا پڑ جاتا ہے اور “سوداء” کا غلبہ ہوتا ہے، تو جسم کا یہ سب سے بڑا کارخانہ “جام” ہو جاتا ہے۔
❄️ سوداء کا قہر: جب جگر “برف کا بلاک” بن جائے!
حکمتِ یونانی کا وہ سچ جو بڑے بڑے ہسپتال چھپاتے ہیں: جگر جسم کی اصل بھٹی ہے، اگر یہ بھٹی ٹھنڈی ہو جائے تو زوال کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔
* فیٹی لیور (Fatty Liver): جس طرح کچن میں سردی کی وجہ سے گھی برتنوں سے جم جاتا ہے، بالکل اسی طرح حرارتِ غریزی کی کمی سے چربی جگر پر تہوں کی صورت میں “جم” جاتی ہے۔ یہ کوئی عام گرمی نہیں، بلکہ “سوداوی انجماد” ہے! 🧊
* ہیپاٹائٹس اور یرقان: جب خون گاڑھا ہو کر سوداء کی شکل اختیار کرتا ہے، تو جگر زہر کو خارج کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ آپ کا وجود اندر سے کمزور اور باہر سے پیلا پڑ جاتا ہے۔
* خون کی کمی: ایک سرد اور کمزور جگر کبھی خالص اور تازہ خون پیدا نہیں کر سکتا۔ آپ جتنے مرضی مہنگے پھل اور غذائیت کھا لیں، جب تک جگر کی اصل “تپش” بحال نہیں ہوگی، چہرے پر قدرتی لالی نہیں آ سکتی۔ 🩸
🔥 شاخیں نہ کاٹیں… جگر کی بھٹی کو دوبارہ دہکائیں!
ہم جگر کا کوئی ٹکڑا نہیں بدلتے، ہم جگر کا “مزاج” بدلتے ہیں! ہماری خالص جڑی بوٹیوں کا یہ شاہکار نسخہ وہ کمال کرتا ہے کہ:
* جگر پر جمی ہوئی برسوں پرانی ضدی چربی موم کی طرح پگھل کر بالکل صاف ہو جاتی ہے۔ 🫠
* تمام فاسد مادے (Toxins) اور زہریلے اثرات پسینے اور فضلے کے راستے جسم سے باہر نکل جاتے ہیں اور چہرہ کھل اٹھتا ہے۔
* جگر دوبارہ سے تازہ، صاف اور سرخ خون پیدا کرنے لگتا ہے کہ آپ اپنی توانائی میں حیرت انگیز تبدیلی خود محسوس کریں گے۔ ✨
⏱️ ہمارا پر اعتماد وعدہ: پورا ایک ماہ… اور خود فرق دیکھیں!
ہم ہوائی باتیں نہیں کرتے، ہم مستند نتائج پر یقین رکھتے ہیں۔ پورے ایک ماہ ہماری اس مخصوص اور خالص جڑی بوٹیوں پر مبنی میڈیسن کا کورس استعمال کریں اور اس کے بعد اپنا لیور فنکشن ٹیسٹ (LFT) یا الٹراساؤنڈ کروائیں۔ رزلٹ آپ کو خود گواہی دے گا کہ قدرتی طریقہ علاج نے کیا معجزہ دکھایا ہے! ان شاء اللہ تعالیٰ، صحت آپ کا مقدر بنے گی۔
یاد رکھیں! جگر اللہ کی دی ہوئی وہ باصلاحیت نعمت ہے جو خود کو دوبارہ تعمیر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، بس اسے صحیح “حرارت” اور درست علاج کی ضرورت ہے۔ اس پیغام کو آگے شیئر کریں، شاید کوئی مجبور باپ یا پریشان حال ماں آپ کے اس ایک قدم سے نئی زندگی پا لے۔ 🕊️
🏥
ھربل کیور ایورویدک سٹور

برسوں کی تحقیق، خالص اجزاء اور سوداء کے خاتمے کا مستند ادارہ۔.
📞 طبی مشورے اور تشخیص کے لیے رابطہ کریں:
نوٹ: شفاء محض اتفاق نہیں، صحیح سمت میں اٹھایا گیا ایک درست قدم ہے۔
Liver Health Fatty Liver Cure Hepatitis Treatment Organic Foods Herbal Medicine Root Cause Healing

Best Selling Products

Fresh Items

Best Quality Products. Buy Now.

Trending Products

About us

حیدرآباد کے مشہور و معروف ماہر نباض
ڈاکٹر حکیم حافظ عبداللطیف مشکوتی صاحب حفظہ اللہ
جوکہ تقریباً 25 رسالوں سے ملک و بیرون ملک اپنی نمایاں خدمات کے لئے جانے و پہچانے جاتے ہیں
جیسا کہ تلنگانہ و آندھرا،کرناٹک،تملناڈو، مہارشٹرا،بہار و اتر پردیش کے علاوہ پنجاب ، گجرات، راجستھان اور بنگال و اتراکھنڈ،کشمیر جیسے دور دراز علاقوں میں بھی اپنی طبی خدمات پیش کرچکے ہیں۔
اس کے علاوہ بیرون ملک ایشیاء ساؤتھ آفریقہ، کینیا تنزانیہ اور خلیجی ممالک کے بہت سے مریض شفا یاب ہوچکے ہیں۔
آپ کا آبائی و خاندانی پیشہ،پیشہ طب و روحانی رہا ہے،آپ کے والد محترم جناب حکیم عبد الحفیظ صاحب اور دادا محترم جناب حکیم عبد الوہاب صاحب بھی اپنی بیش بہا خدمات کے لئےجانے جاتے ہیں۔
قدیم زمانہ کے علاج و معالجہ اور طریقہ تشخیص آپ کی نمایاں پہچان و خصوصیات ہیں، اسی طریقہ سے آپ بیماریوں اور انفیکشن کی اصل وجہ معلوم کرتے ہیں۔
اسی طرح ماہر طب نبویؐ، یونانی ، آیورویدک، Naturopathy اور Alternative Therapy جیسے قدیم طریقوں سے امراض کا علاج کیاجاتا ہے۔ایک مرتبہ آپ کی تشریف آوری تشفی بخش رہے گی۔